in this video I explore the legendary Queen of Sheba in the ancient city of Axum, I visit her palace and for the first time on YouTube I bring to you the grave of Queen Sheba, I also explore the origin of legendary Asif Barkhia , his reality and origin enjoy the video Video Edited By Aim Productions : [email protected] Dr Kashif Mustafa email : [email protected]
ADVERTISEMENT
سر یقین کیجیٸے جب سے آپ کا چینل دیکھا سبسکراٸب کیا تب سے کسی بھی وﻻگر کو دیکھنے اور سننے کا من ہی نہیں کرتا آپ نے تاریخ کا ایسا نشہ دیا ہے کہ آپ کے وﻻگ کا بے صبری سے انتظار کرتا ہوں آپ کی سادگی، آپ کا اندازِ گفتگو ایسا ہے جیسے فیس ٹو فیس آپ کو سن رہا ہوں آپ نے اسلامی تاریخ کے وہ وہ عُقدے کھولے جو شاید ہم کبھی نہ جان سکتے، ربّ کریم سے یہی دعا ہے وہ آپ کو صحت و ایمان والی لمبی عمر عطا فرماۓ، اللہ تعالی آپ کو مذید اس کاوش میں سرخرو فرماۓ اور ہمیں آپ کی زبانی تاریخ کے ایسے بے شمار حقاٸق جاننے کی توفیق دے آپ اس صدی کے ابن بطوطہ ہیں سدا سلامت رہیں ❤
ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا (حضرت اقبال رحمۃ اللہ علیہ) ❤❤❤❤❤
❤ لا الہ الااللہ محمد رسول اللہ ❤ الصلواۃ والسلام علیک یا رسول الله ﷺ❤ 🌷صَلی ﷲ,عَلَیہِ وَآلِہٖ وَسَلم🌷
ڈاکٹر صاحب ، آپکی خیر و عافیت و برکت کے لیے دعاگو سلامت رہیں
ڈاکٹر صاحب اللہ تعالی اپ کو لمبی عمر اور بہترین صحت عطا فرمائے میری دلی خواہش ہے کہ اپ سے میری ملاقات ہو جائے اور اگر ہو سکے تو اپ کے ساتھ ان تاریخی جگہوں کی زیارت بھی نصیب فرمائی
ڈاکٹر صاحب کبھی مدائن صالح کا بھی وزٹ کیئجئے گا گو کہ یوٹیوب پر اس کے بارے کافی یوٹیوبرز نے وڈیوز بنائی ہیں لیکن جو جزئیات اور انداز بیان اور تفصیلات دکھانے اور بتانے کا انداز آپ کا ہے وہ کسی اور کا نہیں اس لیے ہم آپ کے تھرو اس کو بھی ایکسپلور کرنا چاہتے ہیں کیونکہ مجھے لگتا ہے کہ آپ کو جو تاریخ پہ عبور حاصل ہے اس کو سنتے سنتے ویڈیو دیکھنے کا لطف دوبالا ہو جاتا ہے،،
My most loved notification,I didn't wait a second and clicked now I'm here ❤
کمال ڈاکٹر صاحب کمال
ماشاءاللہ۔معلوماتی ویڈیو۔اللہ آپکو سلامت رکھے آمین۔
Dear Sir thank you for the new historical gem
ڈاکٹر صاحب ، اللہ تبارک وتعالیٰ نے آپ سے کتنا معلوماتی کام لیا ہے
اللہ تعالیٰ ڈاکٹر صاحب کو لمبی عمر صحت کے ساتھ عطا فرمائے آمین
This man is one of the gems in sub continent
❤❤❤❤❤السلام علیکم سر امید ہے اپ ٹھیک ہوں گے ماشاءاللہ بہت خوشی ہوتی ہے اپ کو دیکھ کے انتظار رہتا ہے اپ کے وی لاگ کا
الفاظ ہی نہیں تعریف کے لیے ۔۔ بس ہمیشہ کی طرح بہت بہترین ۔ا
ڈاکٹر صاحب اللہ اپکو سلامت رکھے آمین
Main ap ko daikhta hon or dil sa duain daita hon Allah ap k mall jan olaad main barkatain aata kry Allah salamat rakhy ap ko
ھمیشہ کی طرح سے بہت منفرد اور علمی کاوش ❤
بہت زبردست بہترین ولوگ ھے
صلی اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم❤❤❤❤❤