Banned to Pray: The Untold Truth of Muslims in China Description : Are Muslims in China losing their identity? From the historic Silk Road to modern-day surveillance, this documentary exposes the hidden reality of the Uyghur and Hui Muslim communities. In this video, we investigate the life of Muslims in Xinjiang, the truth behind the “re-education camps,” and the silent fight to protect faith under pressure. While the world stays silent due to economic interests, we explore the history and the human stories that define this struggle. In this documentary, we cover: The 1400-year history of Islam in China. The daily challenges of faith under strict surveillance. The reality of secret detention camps. Why the world remains silent on these human rights issues. If you value the history of the Ummah and real human stories, please Like, Share, and Subscribe to support more independent, high-quality Islamic documentaries. Comment "Ameen" and pray for our brothers and sisters.
ADVERTISEMENT
الله تعالى چین کے مسلمانوں کو کفار کے ظلم و ستم سے نجات عطا فرما کر آذادی کی نعمت عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
میں سو فیصد آپ سے متفق ہوں، بالکل صحیح چین میں مسلم پر بہت ظلم ہورہے۔
اللھم نجعلک فی نحورھم و نعوذبک من شرورھم اللھم استر عوراتنا وآمن روعاتنا آمین
بھائی آپ نے سچ کہا ہے مسلمانوں کے لیے آزمائش آتا ہے لیکن ہم لوگ اسلام سے نہیں ھٹےگے
May Allah S W T help our brother n sisters Aameen
بہت بہت ہی زیادہ دکھ اور افسوس کی بات ہے ہماری حکومت کے حکمرانوں کو چینی مسلمانوں کیلیئے چائنہ کے حکمرانوں سے کھل کر انکی آزادی کیلیئے بات کرنی چاہیئے
May Allah protect Muslims of China Ameen 🤲😢
میری دلی دعا ہے اللہ تبارک وتعالی تمام چینی مسلمانوں کی تمام مشکلات دکھ درد پریشانیاں تکلیفیں مصیبتیں آسان فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
اے اللّٰہ چین میں مسلمانوں کی مدد فرما ۔
اللہ پاک ہمیں طاقت دے اور ہم ان مسلمان بھائیوں کی مدد کریں
jazak Allah you open our eyes our Govt are partners to this torture 💔💔💔💔
اللہ کریم تمام مسلمانوں اپنا خصوصی کرم فرمائیں اور تمام مسلمانوں کو اتفاق او اتحاد نصیب فرمائے آمین
اللّٰہ پاک رحم فرمائیں امین صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
Hasbinallah e namaal waqil namaal Mula namaal waqil Allah bless effectors
چین کے دیہات میں رہنے والے مسلمانوں کے ساتھ ایسے ایسے مظالم ہو رہے ہیں،، مسلمانوں طرح طرح کی اذیت دی جاتی ہیں۔۔ اور سانکھیان صوبے میں تو مسلمانوں زندگی ایسی کی نا جی سکتے ہیں نا مر سکتے ہیں،، اللہ پاک ان مشکلات دور فرماۓ،، آمین
سیکورٹی کے نام پر اسلام دشمنی سے دل کو ٹھنڈک پہنچا رہے ہیں لیکن اس سے دل کی جلن میں ذیادتی ہوتی رہے گی
Thank You May Allah Keep You Healthy ❤ May Allah Protect The The Chinese Muslims Ameen
چین میں مسلمانوں پر ظلم بند کیا جائے
چین تو اپنے اپ کو مطلب کے لئے پاکستان کو دوست کہتا ہے😢😢😢
may Allah SWT blessed you ❤