👉 Subscribe To HUM TV - https://bit.ly/HumTvPK #hadddrama #MinsaMalik #nabeelzuberi Hadd - Episode 63 [Eng Sub] - 25th May 2026 [ Nabeel Zuberi, Minsa Malik & Arsalan Asad ] HUM TV A thin line separates love and hate… and crossing it can change everything. Hadd is a gripping tale about fragile emotions, where passion drives the heroine to the furthest limits of devotion, ambition, and vengeance. As love intensifies, so does the darkness it can bring, revealing just how far one can go for love, and how destructive hate can become. 🎬 Writer: Qaisera Hayat 🎬 Director: Zahid Iqbal 🎬 Producer: Momina Duraid Productions 🌟 Cast: Nabeel Zuberi, Minsa Malik, Arsalan Asad Butt, Humaira Bano, Robina Naz, Rabia Ali, Sana Humayun, Syed Tauseeq Haider, Mahnoon Malik, Hashim Butt, Anaya, Ghazala Butt & Others
ADVERTISEMENT
جو بھی لڑکی میرا یہ کمنٹ پڑھ رہی ہے اس کے لیئے دل سے دعا ہے کہ ﷲ اُس کو ہر داغ سے محفوظ رکھے ااُس کی تمام مشکلات کو دُور کرئے اور اُس کے نصیب اچھے کرئے آمین
کون کون حج کی خواہش رکھتا ہے ؟ اللّٰہ پاک سب کو اپنے گھر کی زیارت کروائےـ
کل یوم عرفہ کا روزہ ہے بہت بڑا ثواب ہے اللہ تعالیٰ تمام مسلمانوں کو توفیق عطا فرما امین یا رب العالمین 🤲
ﷲ ہر شوہر اور بیوی کا رشتہ ایسا قائم رکھے جیسے حضرت علیؓ اور حضرت فاطمہ زہرا کا ہے
فلموں اور ڈراموں کو تو سب کو لوگ لائک کرتے ہیں دیکھتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کے نام کو کون کون لائک کرتا ہے 💯❣️❣️
Danish aur ziniya ka sahi tom & Jerry wala hisab bna Hua h 😂😂
ڈرامے اور فلمیں تو ہر کوئی لائق کرتا ہے مگر افسوس ابھی تک کسی نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا نام لائق نہیں کیا 😢😢😢😢😢
اللّٰہ ہر شوہر اور بیوی کا رشتہ ایسا قائم دائم رکھے جیسے حضرت علی اور حضرت فاطمتہ الزہرا کا ہے ❤ ذالحجہ کے مہینے کے صدقے آمییییییین ❤
🤲 یومِ عرفہ کے صدقے یا اللہ 🤲 یا اللہ! یومِ عرفہ کے صدقے میرے امی ابو کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرما اور انہیں اگلے سال حج نصیب فرما۔ میرے ابو کے بھائیوں کے رزق اور عمر میں برکت عطا فرما۔ مجھے، میری آپی اور تمام بے اولاد لوگوں کو نیک اور صحت مند اولاد عطا فرما۔ میرے شوہر کے رزق اور عمر میں برکت عطا فرما اور ہمیں اپنے گھروں میں ہمیشہ شاد و آباد رکھ۔ ہمارے سب گھروں میں سکون، رحمت اور خوشیاں عطا فرما۔ آمین یا رب العالمین 🤍plz sb ameen bolen
Danish ki wajah sy drama mazy ka ho gaya hy 😂
*`دنیا کے سب سے بہترین کلمات 🥰`* *حضرت ابوہریرہؓ سے روایت ہے کہا رسول اللہﷺ نے فرمایا یہ بات کہ میں "سُبْحَانَ اللَّهِ وَالْحَمْدُ لِلَّهِ وَلَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَاللَّهُ أَكْبَرُ" کہوں مجھے ان تمام چیزوں سے زیادہ محبوب ہے جن پر سورج طلوع ہوتا ہے* (صحیح مسلم:6847)
I love Hazrat Muhammad SAW.
Who wants to perform Umrah next year Allah sub ko naseeb Karen apni Ghar ki deedar Ameen 🤲🏻
وہ غلاف کعبہ کا حسن وہ زم زم کا پانی وہ مدینے کی گلیاں وہ طیبہ کی ٹھنڈی ہوا اللہ ہم سب کو نصیب فرماۓ آمین ثم آمين
صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَاٰلِہ وَسَلَّمْ
Kon kon is drame ko meri tarah 2x speed par dekhta hai ⚡😅✨
Skip skip krke dekhne walo haziri lagao 😅 only watch in 5 min ✨
It is not boring drama . Its interesting drama
بے شک وہ لوگ جو مسلمانوں میں بے حیائی پھیلانا چاہتے ہیں ان کے لیے دنیا اور آخرت میں درد ناک عذاب🔥 ہے۔ (سورہ نور، آیت 19 ، پارہ 18)
To the random person who liked my comment, I truly pray that you and your parents are granted long, joyful lives filled with endless love, good health, and countless blessings. 🤲 May happiness always surround your home.