یہ صرف ایک مزاحیہ clip ہی نہیں بلکہ اسمیں جو پیغام ہے , وہ یہ کہ ہر معمولی تکلیف کیلئے انگریزی دوائوں کی بجائے گھریلو ٹوٹکے جو صدیوں سے آزمودہ ہیں انکو استعمال کر کے تکلیف کو دور کیا جا سکتا ہے اور مہنگی دوائیوں سے اجتناب کیا جا سکتا ہے.
R
rael.novaes3 months, 3 weeks ago
Allah pak baba g ko sehat dy ameen😂
hannahrichardson8563 months, 3 weeks ago
Now this is called content. mazah bhi or totkay bhi. aisi or videos bnao carry-on brother 🎉
T
thomastempest623 months, 3 weeks ago
ہم لوگ جس طرہ انگریزوں کے غلام بن گئے ہیں اسی طرہ ان دوائیوں کے بھی آدی ہو گئے ہیں پہلے اسی طرہ کے ٹوٹکے کرتے تھے بیماریاں بھی دور تھی اور صحت مند بھی تھے
kristen_brooks3 months, 3 weeks ago
خود تو دوا لینے کے بعد پیسوں کی ادائیگی کر رھے تھے آنے والے بیماروں کو نسخے بتا رھے ۔مان گیے استاد
graham_harvey3 months, 3 weeks ago
ایک پاکستانی جاپان گیا وہاں پہلے سے مقیم نے پوچھا کہ ملک میں کوئی ترقی ہوئی ؟ نۓ والے نے کہا کہ ہاں وہاں ہر کوئی ڈاکٹر ھے ! کیا سچ ۔۔۔۔۔۔ ہاں نا ، کسی بھی وقت آپ بس سٹاپ ، تندور ، حجام ، گوشت سبزی کی دکان پر آپنا مسئلہ بیان کریں ، باقی لوگ فوراً آپ کو ٹپ دینا اپنا فرض ادا کریں گے 😂
J
juancarlos.rolón3 months, 3 weeks ago
Ya ha content creation ❤❤❤❤
angela.patterson3 months, 3 weeks ago
Ma SHA ALLAH... Zabardast....❤
nicholas_marsh3 months, 3 weeks ago
❤❤😊 bhot khub shi hy karna chahiye gharelu totgye
E
elaine_fry3 months, 3 weeks ago
بہت خوب، ایک ٹکٹ میں دو مزے
M
matthewjimenez8023 months, 3 weeks ago
😂😂😂😂 good one love from Dubai ❤️
R
rodrigo.mendes3 months, 3 weeks ago
Retired buzurg apnay leay to medicine doosraon ko totkay
یہ صرف ایک مزاحیہ clip ہی نہیں بلکہ اسمیں جو پیغام ہے , وہ یہ کہ ہر معمولی تکلیف کیلئے انگریزی دوائوں کی بجائے گھریلو ٹوٹکے جو صدیوں سے آزمودہ ہیں انکو استعمال کر کے تکلیف کو دور کیا جا سکتا ہے اور مہنگی دوائیوں سے اجتناب کیا جا سکتا ہے.
Allah pak baba g ko sehat dy ameen😂
Now this is called content. mazah bhi or totkay bhi. aisi or videos bnao carry-on brother 🎉
ہم لوگ جس طرہ انگریزوں کے غلام بن گئے ہیں اسی طرہ ان دوائیوں کے بھی آدی ہو گئے ہیں پہلے اسی طرہ کے ٹوٹکے کرتے تھے بیماریاں بھی دور تھی اور صحت مند بھی تھے
خود تو دوا لینے کے بعد پیسوں کی ادائیگی کر رھے تھے آنے والے بیماروں کو نسخے بتا رھے ۔مان گیے استاد
ایک پاکستانی جاپان گیا وہاں پہلے سے مقیم نے پوچھا کہ ملک میں کوئی ترقی ہوئی ؟ نۓ والے نے کہا کہ ہاں وہاں ہر کوئی ڈاکٹر ھے ! کیا سچ ۔۔۔۔۔۔ ہاں نا ، کسی بھی وقت آپ بس سٹاپ ، تندور ، حجام ، گوشت سبزی کی دکان پر آپنا مسئلہ بیان کریں ، باقی لوگ فوراً آپ کو ٹپ دینا اپنا فرض ادا کریں گے 😂
Ya ha content creation ❤❤❤❤
Ma SHA ALLAH... Zabardast....❤
❤❤😊 bhot khub shi hy karna chahiye gharelu totgye
بہت خوب، ایک ٹکٹ میں دو مزے
😂😂😂😂 good one love from Dubai ❤️
Retired buzurg apnay leay to medicine doosraon ko totkay
Jazak Allah hu khairan kasirah 🌹🤲🌹
😂😂😂 buzurg aesa hi krte hn totky pr totky aur unki duasein😂❤
Baba ji business ka baira ghruq ker dia😂
Excellent advice 😂😂😂😂
Zabardasat video 😅😂😅😂😅😂😅
Good baba jee
❤❤زبردست ❤زندہ باد ❤❤
Chacha ko salm 😂😂😂😂😂😂😂