ایک باپ… چار معذور بیٹے… اور بے شمار قربانیاں 💔 ایک باپ کی خاموش قربانی، جسے صرف رب جانتا ہے 🥺 باپ کا دل صرف اپنے بچوں کے لیے دھڑکتا ہے 🥹 باپ وہ سایہ ہے جو خود جل کر بچوں کو ٹھنڈک دیتا ہے 🥺 #father #love #care #sacrifice #emotional #disabled #children #inspiration #hearttouching #pain #shorts #shortsfeed #viral #youtubeshorts #ytshorts Some Heroes Don’t Wear Capes, They Are Fathers ❤️ A Father’s Heart Carries the Deepest Pain The Silent Tears of a Loving Father 😢
ADVERTISEMENT
اللہ تعالی اس باب کا حوصلہ دے اور اس کو باہمت رکھے ہمیشہ امین
Allah Pak kissi man bap KO oulad Ka dukh na dikhay😢 Sab k bachon KO seht wali Zindagi de or man bap KO sabar de hosla de apni oulad KO sambhalny ka
اللہ تعالیٰ صحت دے بچوں کو اور والدین کو ہمت دے آمین
اللّٰہ ان بچوںکو اور ان کے والدین کے لیے ہمیشہ آسانیاں پیدا فرمائے آمین ثمہ آمین
یا اللّٰہ اسے اجر عظیم عطا فرما آمین یارب العالمین
اے میرے پاک پروردگار ان سب بچوں کو پنجتن پاک کے صد قے ان سب صحت تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین ❤🎉
اللہ تعالیٰ انہیں صحت اور تندرستی عطا فرمائے ۔ ان کے والد ین کو ہمت اور حوصلا عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🙏
Allah se dua karti hun bht aajzi ke sath in sab ko shifa ata kare bht jaldi aameen ya rabbul alamin
دنیا کا عظیم انسان اور باپ کیسے اپنے دکھوں کا ہنس کر مقابلہ کر رہا ہے ویل ڈن ❤😢❤
اللہ تعالیٰ اس بندے کو زیادہ توفیق صبر اور حوصلہ بڑھادے
Allah in bachon k sr pr in k walidain k say salamt rakhain ameen❤
اللہ تعالٰی اپنے پیارے نبی کریم صل اللہ علیہ والہ وسلم کے صدقے صحت تندرستی عطا فرمائے آمین ❤❤❤🎉🎉
اللہ تعالٰی ان بچوں صحیت دے اور ماں باپ کو صبر دے آمین ثم آمین 😢😢😢❤
اللّٰہ تعالیٰ ان کے لئے آسانیاں پیدا فرمائے آمین
اللہ پاک ایمان صحت کے ساتھ ان والدین کو خوشحالی عطا فرماے اور بچچوں کو صحت عطا فرماے امین
ALLAH TALA APKE DHERON ASANIYAN FARMAI DIL SE DUA HAI😢❤😢
Ya Allah is bap ko lmbi zindgi dna or bacho ko sehat dna ameen maa bap k bd koi ni pochta
Allha pak salamat rekay father ko
Allah sehat Wali lambi Zindagi den Aaammmeeennn Allah Pak sabar den unko inky bacchy jald SE jald Acha krde Aaammmeeennn
Allah pak sadqay mola panjh tan pak k in k walidain ko sabar ataa farmaian Illahiameen...